ایرانی جنرل قاسم سلیمانی آبائی شہر کرمان میں سپرد خاک

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تہران(جتن آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک) قاسم سلیمانی سپرد خاک

عراق میں امریکی میزائل حملے میں شہید ہونیوالے ایرانی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو ان کے آبائی علاقے کرمان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

جلوس جنازہ میں اچانک بھگدڑ

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ایران نے امریکہ سے بدلہ لیتے ہی جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کردی۔ اس سے قبل گزشتہ روز ایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے آبائی علاقے کرمان میں ان کے جلوس جنازہ میں اچانک بھگدڑ مچنے سے 50 سے زائد افراد جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی تدفین موخر کردی گئی تھی۔ زخمیوں میں بھی متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے-

قاسم سلیمانی سپرد خاک

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply