قائم علی شاہ نے آصف زرداری کو ’’درباری‘‘ کہہ دیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ آصف علی زرداری کے قصیدے پڑھتے ہوئے ان کو درباری کہہ گئے۔ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے ٹنڈو الہ یار کے جلسے میں جب قائم علی شاہ خطاب کیلئے آئے تو انہوں نے آصف علی زرداری کے قصیدے پڑھنا شروع کر دیئے اسی دوران ان کی زبان پھسلی اورجوش خطابت میں زرداری کو درباری بول دیا جس پر تمام پارٹی جیالے ہنسنے لگے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply