بابائے قوم قائدِ اعظم کی 73ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

Spread the love

قائدِ اعظم 73ویں برسی

کراچی (جے ٹی این آن لائن نیوز) بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح کو پاکستانیوں سے بچھڑے

ہوئے 73برس بیت گئے، لیکن ان کے رہنما اصول تمام پاکستانیوں کے لئے مشعلِ راہ بن کر موجود

ہیں۔بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 73 واں یوم وفات گزشتہ روز انتہائی عقیدت و احترام

سے منایاگیا۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا گیا۔قائد اعظم

محمد علی جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ وطن دِلایا پاکستان کیلئے بہت کچھ کرنے کے

خواہش مند تھے لیکن ان کی بیماری نے ان کے تعمیری منصوبوں کو پایہ تکمیل تک نہ پہنچنے دیا

اور مسلمانانِ ہند 11 ستمبر 1948 کو اپنے اس عظیم رہنما کی قیادت سے محروم ہوگئے۔قائد اعظم

محمد علی جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ وطن دِلایا پاکستان کیلئے بہت کچھ کرنے کے

خواہش مند تھے لیکن ان کی بیماری نے ان کے تعمیری منصوبوں کو پایہ تکمیل تک نہ پہنچنے دیا

اور مسلمانانِ ہند 11 ستمبر 1948 کو اپنے اس عظیم رہنما کی قیادت سے محروم ہوگئے۔

قائدِ اعظم 73ویں برسی

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply