0

پاکستان نے فیٹف کے مشکل ترین اہداف کو کم وقت میں حاصل کیا ،حماد اظہر

Spread the love

فیٹف کے مشکل اہداف

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) وفاقی وزیر برائے توانائی محمد حماد اظہرنے کہاہے کہپاکستان

نے فیٹف کے مشکل ترین اہداف کو کم وقت میں حاصل کیا ہے ، ہمارے تربیت یافتہ افسران نہ صرف

ملکی اداروں کو تقویت دیں گے بلکہ دوسرے ممالک کو بھی معاونت فراہم کریں گے۔وفاقی وزیر نے

فیٹف سیکریٹریٹ میں زیر تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار افسران

کی صلاحیت کار بڑھانے کیلئے فیٹف کے تربیتی کورس کا انعقاد ہوا ہے،پاکستان نے فیٹف کے مشکل

ترین اہداف کو کم وقت میں حاصل کیا ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ ہمارے تربیت یافتہ افسران نہ صرف

ملکی اداروں کو تقویت دیں گے بلکہ دوسرے ممالک کو بھی معاونت فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ

پاکستان دنیا کو پرامن بنانے کیلئے دہشت گردی کے تمام عناصر سے نمٹنے کیلئے کلیدی کردار ادا کر

رہا ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ ہمارے تربیت یافتہ افسران نہ صرف ملکی اداروں کو تقویت دیں گے

بلکہ دوسرے ممالک کو بھی معاونت فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کو پرامن بنانے

کیلئے دہشت گردی کے تمام عناصر سے نمٹنے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply