109

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی1 روپے 82پیسے فی یونٹ مہنگی

Spread the love

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) عوام کیلئے پھر بری خبر، بجلی 1 روپے 82 پیسے فی

یونٹ مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

کر دیا۔نو ٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کی فیول پرائس

ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی صارفین کو دسمبر کے بلوں میں اضافی رقم

ادا کرنا ہوگی، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 24 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے

گا۔

Leave a Reply