فیصل رضا عابدی پر25فروری کو فردِ جرم عائد کی جائے گی

Spread the love

سائبرکرائم کے انسداد کی خصوصی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی پرفردجرم عائدکرنیکی کارروائی 25فروری تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سائبر کرائم کے مقدمات کی سماعت کے لیے قائم کی جانے والی خصوصی عدالت کے جج طاہر محمود نے فیصل رضا عابدی کے عدلیہ مخالف بیانات کیس کی سماعت کی۔اس موقع پر سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کمرہ عدالت میں موجود تھے تاہم اس مقدمے میں ان کے ساتھ نامزد شریک ملزم ہنس مسرور عدالت کے روبرو پیش نہ ہوئے، جس کے سبب فردِ جرم عائد نہیں کی جاسکی۔

Leave a Reply