فیصل رضا عابدی پر 18فروری کوفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Spread the love

عدالت نے فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اٹھارہ فروری کی تاریخ مقرر کر دی ہے ۔ کیس کی سماعت انسدا الیکٹرانک کرائم عدالت کے جج طاہر محمود نے کی۔ سماعت کے دور ان فیصل رضا عابدی کو مقدمے کی نقول فراہم کر دی گئیں ۔ عدالت نے اٹھارہ فروری کو فیصل رضا عابدی کو حاضری یقینی بنانے کا حکم سنایا ۔فیصل رضا عابدی کو فرد جرم پڑھ کر سنائی جائے گی۔فیصل رضا عابدی پر سابق چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز انٹرویو دینے کا الزام ہے ۔

Leave a Reply