فیصل آباد ٗپولیس نے تیسری جماعت کے طالب علم کو حوالات میں بند کردیا

Spread the love

فیصل آباد پولیس نے تیسری جماعت کے طالب علم کو چوری کے شبہ میں حوالات میں بند کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بچے کی والدہ نے الزام عائد کیا کہ بچہ3 دن سے حوالات میں بند ہے وہ بارات میں پیسے لوٹنے گیا تھا۔انہوںنے کہاکہ میرا بچہ بے قصور ہے اس نے کوئی گناہ نہیں کیا ،ایس ایچ او تھانہ غلام محمد کے مطابق بچے نے موبائل فون اور رقم چوری کی ،شادیوں میں چوری کیلئے بچوں کا پورا گینگ ہے۔

Leave a Reply