فیس بک کا کارنامہ، کسی بھی سطح کو ورچوئل کی بورڈ بنانا ہوا ممکن

فیس بک کا کارنامہ، کسی بھی سطح کو ورچوئل کی بورڈ بنانا ہوا ممکن

Spread the love

نیو یارک (جے ٹی این آن لائن ٹیکنالوجی نیوز) فیس بک کا کارنامہ

سماجی رابطوں کی بین الاقوامی ویب سایٹ فیس بک نے انوکھی ڈیوائس کی تیاری

پر کام شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اب کسی بھی سطح کو ورچوئل کی بورڈ

میں تبدیل کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ فیس بک ایک ایسی انوکھی ویئر ایبل رسٹ سنسر

متعارف کرے گی جو ایک کلک سے کسی بھی سطح پر ٹائپ کرنے کی سہولت

فراہم کرے گی۔ رسٹ بینڈ دماغی سگنلز کو استعمال کرکے ای ایم جی ٹیکنالوجی

کے ذریعے کلائی کو ڈیجیٹل کمانڈ دے گی جو کسی بھی سطح کو ورچوئل کی

بورڈ میں بدل دے گی۔ فیس بک کا یہ رسٹ بینڈ اگومینٹڈ رئیلٹی گلاسز سے منسلک

ہو گا جسے رواں سال متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ مثال کے طور پر ہاتھ

گھماتے ہوئے اگر صارف کی بورڈ پر ٹائپ کرنے کا سوچتا ہے تو یہ رسٹ بینڈ

کسی بھی سطح کو ورچوئل کی بورڈ میں بدل دیتا ہے۔ فیس بک کا یہ رسٹ بینڈ

اگیومینٹڈ رئیلٹی گلاسز سے منسلک ہو گا جو اس وقت تیاری کے مراحل سے گزر

رہا ہے، جسے رواں سال متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

=–= ایسی ہی مزید معلوماتی خبریں — ( پڑھیں ) —
———————————————————————

یاد رہے نوول کرونا وائرس کوویڈ۔19 سے متعلق غلط خبریں اور معلومات

کیخلاف مہم کے تحت فیس ایک نیا ٹول متعارف کر چکا ہے۔ جس کے ذریعے فیس

بک پر اگر کوئی کرونا وائرس سے متعلق، غلط معلومات کو لائیک یا تبصرہ کرتا

ہے، تو اسے خبردار کیا جاتا ہے۔ سابقہ وقت میں بھی کئے گئے، لائیکس اور

تبصروں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے مواد کو پیج سے نکال دیا جاتا ہے، اور

تبصرہ کرنیوالے صارف کو متنبہ کیا جاتا ہے۔ یہ ٹول، نیوزفیڈ پر نظر آتا ہے-

فیس بک کا کارنامہ

=—–= قارئین =-کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply