60

فیروز خان کی شوبز انڈسٹری چھوڑنے بارے خبروں کی تردید

Spread the love

اسلام آباد (فلم رپورٹر) اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے بارے خبروں کی تردیدکی ہے۔ اداکار نے کہا کہ ا

نسٹاگون اکاؤنٹ ختم کرنے کی وجہ روحانی سفر ہے تاہم ابھی شوبز چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ

جب بھی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کریں گے تو اس کا اعلان ضرور کریں گے۔ اداکار فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ میں اداکارہ سونیا

حیسن کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

Leave a Reply