0

فیاض الحسن چوہان کی جگہ صمصام بخاری کو وزیر اطلاعات پنجاب بنانے کی تیاریاں

Spread the love

حکومت نے وزیر اطلاعات پنجاب کو تبدیل کرنے پر عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنماﺅں سے مشاورت شروع کردی ان کی جگہ صمصام بخاری کو وزیر اطلاعات پنجاب لگانے پر غورکیا جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار فیاض چوہان کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں،یہ تبدیلی بھی جلد متوقع ہے، فیاض الحسن چوہان کو کوئی اور وزارت دیئے جانے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔(رپورٹ، جے ٹی این آن لائن )

سید صمصام بخاری

Leave a Reply