140

سڑکوں پرگالیاں کھاتے لطف لیتے دھرنے والے شدت پسند، فواد چودھری

Spread the love

اسلام آباد(جتن آن لائن سوشل میڈیا ڈیسک) فواد چوہدری ٹوئٹ

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے جمعیت علما اسلام (ف) جے یو آئی کے دھرنوں کی پذیرائی کا راز فاش کر دیا-

یہ بھی پڑھیں : حاصل بزنجو کی ہرزہ سرائی کچرے سے زیادہ کچھ نہیں، فواد چوہدری

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے تازہ ٹویٹ میں جے یو آئی کے دھرنوں پر دلچسپ طنز کیا ہے- انھوں نے لکھا جے یو آئی کے دھرنوں کی پذیرائی انتہائی خوش آئند ہے- سڑک سڑک گالیاں کھا کر لطف لیتے جے یو آئی رہنما مطمئن نظر آ رہے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا جے یو آئی کے پلان بی کے تحت ملک بھر کی بڑی شاہراہیں بند کی جا رہی ہیں- جس سے شہری ایک نئے عذاب میں مبتلا ہو چکے ہیں- لیکن دوسری طرف جے یو آئی کے رہنما مطمئن ہیں کہ کوئی ایسا کام کر رہے ہیں جس سے عوام میں ان کی پذیرائی ہو رہی ہے-

عوام کا شدت پسندی کے خلاف ردِ عمل روشن مستقبل کی امید، وفاقی وزیر

فواد چوہدری نے دھرنے والوں کو شدت پسند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ عوام نے شدت پسندوں کو بری طرح مسترد کیا ہے، پاکستانی عوام کا شدت پسندی کے خلاف ردِ عمل روشن مستقبل کی امید ہے۔

یاد رہے مس

فواد چوہدری ٹوئٹ

Leave a Reply