وفاقی وزیر فواد چوہدری نااہلی کیس پر سماعت پیر کو ہوگی

Spread the love

فواد چوہدری نااہلی کیس

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد

چوہدری نااہلی کیس پر سماعت پیر کو ہوگی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار

آفس نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی جس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری

نااہلی کیس کی سماعت بھی شامل ہے۔ سنگل بینچ چیف جسٹس اطہر من اللہ پیر کو

درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالت نے درخواست میں فواد چوہدری اور

الیکشن کمیشن کو پہلے ہی نوٹس جاری کر رکھے ہیں، درخواست میں فواد

چوہدری پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں

درخواست گزار سمیع اللہ ابراہیم کی جانب سے موقف اختیار کیا تھا کہ وفاقی وزیر

فواد چوہدری نے جہلم کی زمین کو گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا لہذا وہ صادق

اور امین نہیں رہے، فواد چوہدری کو آئین کے آرٹیکل 62 (ون) ایف کے تحت نااہل

قرار دیا جائے۔درخواست گزار سمیع اللہ ابراہیم کی جانب سے موقف اختیار کیا تھا

کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جہلم کی زمین کو گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا

لہذا وہ صادق اور امین نہیں رہے، فواد چوہدری کو آئین کے آرٹیکل 62 (ون) ایف

کے تحت نااہل

فواد چوہدری نااہلی کیس

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply