فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ چین میں بھی ریلیز ہوگی-

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ پہلی پاکستانی فلم جو بیک وقت پاکستانی سینماؤں کے ساتھ ساتھ چین میں بھی ریلیز ہوگی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بلال لاشاری کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں حمزہ علی عباسی بھی شامل ہیں، جو آئندہ برس عید الفطر پر پاکستان اور چینی سینماؤں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply