0

فلم گل مکئی 25جنوری کو لندن میں دکھائی جائےگی

Spread the love

نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی حقیقی زندگی پر ہدایتکار امجد خان کی بنی نئی بالی وڈ فلم اقوام متحدہ کی جانب سے لندن میں25جنوری کو دکھائی جائے گی جبکہ اگلی اسکریننگ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر زنیو یارک میں آئندہ ماہ فروری میں کی جائے گی۔ فلم کی کہانی ملالہ یوسفزئی کی تعلیم کیلئے کوششوں میں طالبان کی جانب سے نشانہ بنانے سے لےکر نوبل انعام جیتنے کے واقعات پر مبنی ہے۔

Leave a Reply