Spread the love
اداکارشان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی فلم ’’ضرار‘‘کا ٹریلرمکمل ہوگیا ہے جسے جلد
ہی ریلیز کیا جائے گا۔ شان شاہد نے ٹوئٹرپر اپنے پرستاروں کے نام وڈیوپیغام میں کہا کہ
’ضرار‘کاٹریلر جلد ہی ریلیز کیا جارہاہے اور مجھے امید ہے یہ آپ سب کو پسند آئے گا۔
فلم کی شوٹنگ پاکستان کے علاوہ لندن میں بھی کئی جس کے ساتھ ساتھ اس کی زیادہ تر
پوسٹ پروڈکشن بھی بیرون ملک ہی کی گئی۔ فلم کے ڈائریکٹرشان خود ہیں۔