فلم’’منی بیک گارنٹی‘‘ کے گانوں بارے تفصیل سامنے آگئی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(فلم رپورٹر) میکال ذوالفقارکی فلم’’منی بیک گارنٹی‘‘ کے گانوں بارے تفصیل سامنے آگئی۔فلم چار گانوں پر مبنی

ہے جن میں پارٹی نمبر’’کمی نہ ہو‘‘ دانس نمبر’’دل پے حکومت‘‘ ہے جس میں آواز کا جادو کرن وسیم رضا، تحسین وجاہت

چشتی اور اصفر حسین نے جگایا ہے، سیچوایشنل ٹریک ’’پیسہ‘‘ کو شہزاد رائے نے گایا ہے اور چوتھا گانا ٹائٹل ٹریک ہے

جس پر کام جاری ہے، گانون کے بول فلم کے ہدایت کار فیصل قریشی نے لکھے ہیں جبکہ کوریوگرافی کے فرائض سونو

ڈینجریس اور وہاب شاہ سرانجام دیں گے، فلم کی کاسٹ میں میکال ذوالفقار، شنیرا اکرم، افضل ریمبو، گوہررشید، کرن ملک،

جاوید شیخ، علی سفینہ اور شایان خان شامل ہیں، فلم عید پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply