Spread the love
پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کے لئے پاکستان سپر لیگ سیزن فور کی فرنچائز نے رابطے شروع کر دیئے ۔
ذرائع کے مطابق فلمسٹار ریما سے 14فروری کو شروع ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کی ایک فرنچائز نے رابطہ کیا ہے کہ وہ بطور برانڈ ایمبسڈر انکی فرنچائز کے لئے خدمات انجام دیں ۔
تاہم اس حوالے سے ریما نے ابھی تک کوئی حتمی جواب نہیں دیا ۔