فروری 2021ء ایسا مہینہ جو آئندہ 823 سال تک دوبارہ نہیں آئے گا

فروری 2021ء ایسا مہینہ جو آئندہ 823 سال تک دوبارہ نہیں آئے گا

Spread the love

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن دلچسپ نیوز) فروری 2021ء ایسا مہینہ

فروری 2021، ایسا مہینہ ہے جو اگلے 823 سال تک دوبارہ نہیں آئیگا۔ تفصیلات

کے مطابق رواں سال 2021ء کا دوسرا مہینہ فروری شروع ہو چکا ہے اور

فروری کا مہینہ ہر سال کو سب سے چھوٹا مہینہ ہوتا ہے، اسی لیے اس مہینے کو

منفرد حیثیت حاصل ہے۔ تاہم رواں سال 2021ء کے فروری کو ایک اور انتہائی

دلچسپ وجہ سے بھی انتہائی منفرد حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔

=—=ایسا مہینہ عہد حاضر کے کسی انسان کی زندگی میں دوبارہ نہیں آئیگا

بتایا گیا ہے کہ فروری 2021ء کے مہینے میں ایک ایسی خاص بات ہے، جس کا

تجربہ موجودہ دنیا کے کسی بھی انسان کو اپنی زندگی میں نہ کبھی ہوا، نہ کبھی ہو

گا۔ رواں ماہ کے دوران ہفتے کے تمام ایام 4 مرتبہ آئیں گے۔ ایسا مہینہ دنیا کے

کسی بھی کونے میں موجود کسی بھی انسان کی زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا۔

=—= فروری2021ء میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے

سال 2021ء کے فروری میں 4 اتوار، 4 پیر، 4 منگل، 4 بدھ، 4 جمعرات، 4 جمعہ

اور4 ہفتہ ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق ایسا مہینہ ہر 823 سال میں صرف ایک

مرتبہ ہی آتا ہے۔ یعنی 823 سال بعد موجودہ دنیا کے لوگوں کو ایسا منفرد مہینہ

نصیب ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرمائی سیاحت کے شائقین کیلئے منفرد برفیلا ہوٹل ڈی گلیس
=—–= قارئین =-: ہماری کاوش پسند آئی ہو گی،اپ ڈیٹ رہنے کیلئے ہمیں فالو کریں

فروری 2021ء ایسا مہینہ

Leave a Reply