فواد حسن فواد اوراہل خانہ پرفرد جرم عائد

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فرد جرم

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نواز

شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور ان کے اہلخانہ پر فرد جرم عائد

کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس

میں فواد حسن فواد کے خلاف کیس کی سماعت جج محمد اکمل خان نے کی، عدالت

نے ملزمان کی بریت کی درخواستوں کو واپس کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سمیت ان کے اہلخانہ پر فرد جرم عائد

کردی۔ عدالت نے جن افراد پر فرد جرم عائد کی ان میں فواد حسن فواد ، رباب

حسن ،وقار حسن اور انجم حسن شامل ہیں، فواد حسن فواد سمیت چار ملزمان نے

صحت جرم سے انکار کیا، عدالت نے ملزمان کے خلاف آئندہ سماعت پر گواہوں

کو بیانات کے لیے طلب کرلیا۔

نیب کی حقیقت بچہ بچہ جانتا ہے، ، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے

کہا ہے کہ مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں، وزیراعظم اور چیئرمین

نیب ایک بھی الزام ثابت کرکے بتائیں، ہم نیب سے گھبراتے ہیں نہ ہی ڈرنے والے

ہیں،کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا نیب کی

حقیقت بچہ بچہ جانتا ہے، 2 سال سے کسی حکومتی شخصیت کے خلاف انکوائری

نہیں کی گئی، حقیقت بتا رہا ہوں کہ یا نیب چلا لیں یا ملک چلا لیں ۔ شاہد خاقان

عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک سلیکٹڈ وزیر اعظم ہیں، ملک میں مہنگائی

ہے، گندم اور چینی کی قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں، ملک پر تاریخ کی کرپٹ

ترین حکومت مسلط ہے، ہر دو نمبر آدمی وزیر یا مشیر بنا ہوا ہے، کیا ملک ایسے

چلتا ہے۔ ہر دو نمبر آدمی وزیر یا مشیر بنا ہوا ہے، کیا ملک ایسے

چلتا ہے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

فرد جرم عائد

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply