فردوس عاشق اعوان ہڑپہ سے ملنے والی ممی ہیں،سعید غنی

Spread the love

کراچی (سٹاف رپوٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ

سعید غنی نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان ہڑپہ سے ملنے والی ممی ہیں،

اپنے ایک بیان میں سعید غنی نے کہا وزارت اطلاعات رونے والی ممی کے

حوالے کیا گیا ہے، فردوس عاشق نیب کا شکار ہوئی ہیں۔

Leave a Reply