فرانس میں حکومت کا تنخواہین بڑھانے ، پنشن میں کٹوتی نہ کرنے کا اعلان

Spread the love

فرانس میں پر تشدد مظاہروں کے بعد صدر میکرون نے ہتھیارڈال دیے،جنوری سے تنخواہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔قوم سے ٹیلی وژن پر خطاب میں صدرمیکرون نے جنوری سے کم سے کم تنخواہ سو یورو بڑھانے اورپنشنرز پر عائد ٹیکسز میں اضافہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اوورٹائم ٹیکس کاخاتمہ اور پنشن کی مد میں کاٹی جانے والی رقم میں بھی کٹوتی کردی جائے گی۔صدر میکرون نے اعتراف کیا کہ ان کے بیان سے کچھ لوگوں کی دل آزاری ہوئی،وہ سمجھتے ہیں کہ چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں مظاہرے دیرینہ مسائل کا نتیجہ ہے۔

Leave a Reply