فاطمہ بھٹو انجلینا جولی

فاطمہ بھٹو ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کیخلاف بول پڑیں

Spread the love

فاطمہ بھٹو انجلینا جولی

کراچی(جے ٹی این آن لائن نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹوکی رہنمافاطمہ بھٹو ہالی ووڈ کی

سپراسٹار اداکارہ انجلینا جولی کیخلاف بول پڑیں، اداکارہ کے افغانستان پر بولنے پر مقبوضہ کشمیر

اور فلسطین یاد کرادیا۔واضح رہے کہ ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی ایک پرائیویٹ پرسن ہیں لیکن انہوں

نے حال میں انسٹاگرام جوائن کیا جس میں وہ افغانستان میں بحران کا سامنا کرنے والے لوگوں کی

آواز دنیا تک پہنچانے کا کام کر رہی ہیں۔تاہم فاطمہ بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

پرغیرملکی ستاروں کے اس رویے کوآڑے ہاتھوں لیا۔انہوں نے انجلینا کو افغانستان پر بولنے پر

شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ اگلی بار فلسطین میں ہونے والے مظالم پر بھی آواز بلند کریں۔ انجلینا جولی

ہالی ووڈ کی سپر اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر بھی ہیں۔۔انہوں نے انجلینا

کو افغانستان پر بولنے پر شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ اگلی بار فلسطین میں ہونے والے مظالم پر بھی

آواز بلند کریں۔ انجلینا جولی ہالی ووڈ کی سپر اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی خصوصی

سفیر بھی ہیں۔

فاطمہ بھٹو انجلینا جولی

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply