0

غیر رجسٹرڈ موبائل فونز15فروری کے بعد بند

Spread the love

وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر نے کہاہے 15فروری کے بعد تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بلاک کر دئیے جائیں گے،ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے جلد نکل جائیں گے۔لاہور میں واہگہ بارڈر پر ورلڈ کسٹمز ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انکامزید کہنا تھا آنےوالے دنوں میں ملک کو سمگلنگ فری بنانے سے متعلق اقدامات کئے ہیں، منی بجٹ اصلا حا ت کیلئے لایا گیا۔ بجٹ ا صلاحات سے لوگوں کو ریلیف ملے گا، اس میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، اس سے نئی نوکریاں پیدا ہوں گی۔مو با ئل فون رجسٹریشن میں کوئی توسیع نہیں کی جا رہی۔

Leave a Reply