0

عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلئے پولےس کو نتائج دےنا ہونگے،عثمان بزدار

Spread the love

وزےراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے صوبے کے عوام کے جان و مال کا تحفظ رےاست کی ذمہ داری ہے اوراس حوالے سے زبانی جمع خرچ کے بجائے عملی اقدامات کےے جائےں، عوام کے جان و مال کے تحفظ مےں تساہل برتنے والے افسروںسے باز پرس ہوگی اور کارکردگی کا مظاہر ہ کرنےوالے افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے گی لہٰذا پولےس اپنا روےہ بہتربنائے جبکہ عوام کو تھانوں مےں واضح تبدےلی نظر آنی چاہئے۔وزےراعلیٰ پنجاب نے صوبے مےں عوام کے جان و مال کے تحفظ اورجرائم کے سدباب کےلئے مو¿ثر اقدامات اٹھانے کیلئے کابےنہ کمےٹی برائے امن وامان کو ضروری ہداےات جاری کردیں۔وزےراعلیٰ نے آر پی اوز اورڈی پی اوز کو ہداےت کی کہ جرائم کی بےخ کنی کےلئے فعال اورمتحرک انداز مےںکام کےا جائے اورکسی قسم کے دباو¿ کو خاطر مےں رکھے بغےرپولےس جانفشانی سے فرائص سرانجام دے اورجرائم کی بےخ کنی کرے۔ ڈوےژن اور ضلع کی سطح پر امن وامان کے حوالے سے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کےے جائےں ۔سنگےن جرائم مےں ملوث اشتہاری ملزموںکی گرفتاری کےلئے خصوصی مہم کی تفصےلات باقاعدگی سے فراہم کرنے کیساتھ ساتھ قتل،ڈکےتی ،راہزنی اوردےگر جرائم کے سدباب کےلئے ٹھوس حکمت عملی بنائی جائے۔علاوہ ازیںوزےراعلیٰ پنجاب کی ہداےت پروزراءاورارکان اسمبلی نے وزےراعلیٰ آفس مےںشہرےوں کے مسائل سنے ۔

Leave a Reply