عمر اکمل کی اپیل پر عالمی عدالت نے کاروائی کا آ غاز کر دیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

عمر اکمل کی اپیل

لاہور( سپورٹس رپورٹر)کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی اور عمر

اکمل کی درخواستوں پر کارروائی کا آغاز کردیا۔ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کو

20 روز کے اندر اپنے دفاع میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی

ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر کی قانونی ٹیم نے کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے لیٹر ملنے

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

کی تصدیق کی ہے۔عمر اکمل کے وکیل خواجہ عمیض کا کہنا ہے کہ اپنے دفاع

میں موقف تیار کرنے کے لیے کام شروع کردیا ہے، چند روز میں جواب تیار

کرکے بجھوادیا جائے گا۔ دونوں فریقین کی جانب سے جواب جمع کروانے کے بعد

کیس کی سماعت کیلیے تاریخ مقرر ہوگی، تین ماہ میں اس کیس کا فیصلہ سنائے

جانے کا امکان ہے۔کرکٹ کرپشن کیس میں پی سی بی نے آزادانہ ٹربیونل کی

جانب سے عمر اکمل کی سزا کو تین سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کییجانے کے

خلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا تھا اور عدالت نے دونوں

فریقین کو تحریری جواب دینے کا کہا ہے ۔

عمر اکمل کی اپیل

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply