0

عمران خان کے فرزند سیاستدان نہیں سائنسدان

Spread the love

بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں کا سیاست میں آنے کا امکان نہیں ، زائچہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا بیٹا سلمان خان سائنسدان بنے گا ۔ ستاروںکی چال کے مطابق عمران خان کی حکومت مزیدتین ماہ تک مشکلات کا شکار رہے گی وہ کچھ وزراءکو چلتا کریں گے ۔

Leave a Reply