عمران خان ڈرپوک ہیں، مریم نواز

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(جے ٹی این آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک)

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے عمران خان میں اپوزیشن کی

موجودگی میں خطاب کرنے کی ہمت نہیں، وہ خطاب کیلئے اپوزیشن کی کرسیاں

خالی ہونے کا انتظارکرتے رہے، عمران خان ڈرپوک ہیں، جب سامنے تقریرنہیں

مزید پڑھیں:…بجٹ منظورکرانیوالا عوام کا مجرم ہوگا، مریم نواز

کرسکتے تو پھرکرتے کیوں ہو؟ گزشہ روز مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز

نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا عمران خان میں

اپوزیشن کی موجودگی میں خطاب کرنے کی ہمت نہیں، وہ خطاب کیلئے اپوزیشن

کی کرسیاں خالی ہونے کا انتظارکرتے رہے، انہوں نے عمران خان کو ڈرپوک

قراردیتے ہوئے کہا جب سامنے تقریرنہیں کر سکتے تو پھر کرتے کیوں ہو؟ ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply