عروہ حسین اور فرحان سعید پہلی بار فلم میں اکٹھے کام کریں گے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید پہلی بار فلم میں اکٹھے کام کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں فنکاروں کو اے آرو ائی کی نئی فلم میں کاسٹ کیا گیا ہے جس کی تفصیلات کچھ عرصے بعد منظرعام پر آئیں گی۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ دونوں فنکار چھوٹی سکرین پر تو پہلے بھی ایک ساتھ کام کرچکے ہیں لیکن سلور سکرین پر پہلی بار نظرآئیں گے لیکن یہ پراجیکٹ کب شروع ہوگا اور کب سامنے آئے گا اس بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتا۔یاد رہے کہ عروہ اور فرحان سعید کو اس سے پہلے خلیل الرحمن قمر کی فلم ’’کاف کنگناں‘‘میں کاسٹ کیا گیا تھ لیکن بعض وجوہات پر دونوں کو الگ کردیا گیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply