عراق کا “داعش”کے دو ٹھکانوں پر فضائی حملہ

Spread the love

عراقی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراقی فضائیہ کے جنگی جہازوں نے گذشتہ روزعراقی سرحد کے قریب شام کی حدود میں واقع داعش کے دوٹھکانوں پر حملہ کیا۔انٹیلی جنس کے مطابق دونوں ٹھکانوں کو فضائی حملوں میں مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔رواں سال عراقی فوج نے شام میں”داعش”کے ٹھکانوں پرمتعددمرتبہ فضائی حملے کیے ہیں۔

Leave a Reply