عدم تحفظ ،نرسنگ سٹاف سول ہسپتال کوئٹہ کی ہڑتال کی دھمکی

Spread the love

نرسنگ ایسو سی ایشن سول ہسپتال کوئٹہ ٹراما سینٹر نے سول ہسپتال میں میل اور فیمیل نرسز کے عدم تحفظ کا شکار ہونے کے اور سیکورٹی نہ ملنے پر کام چھوڑنے کی دھمکی دے دی

ترجمان کے مطابق آئے روز مریضوں کے لواحقین کی جانب سے نرسز پر تشدد کیا جاتا ہے گزشتہ روز طبی موت مرنیوالے شخص کے لواحقین نے میل اور فی میل نرسز پر تشدد کیا.

ترجمان کا مزید کہنا تھا سیکورٹی نہ ملنے پر تمام وارڈز کا بائیکاٹ کیا جائیگا، نہیں چاہتے روز روز احتجاج کریں ،حکومت ٹراما سینٹر میں سیکورٹی کیلئے اقدامات یقینی کرے ۔

Leave a Reply