بیگمات کے نام پر عجب کرپشن کی غضب کہانی اور انجام

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(جتن آن لائن سٹاف رپورٹر) عجب کرپشن غضب کہانی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کرنیوالے گریڈ 17 کے 4 افسر نوکری سے بر طرف چاروں افسر بیگمات کے نام پر بی آئی ایس پی سے پیسے لیتے رہے- حکام نے چار لاکھ 40 ہزار 196 روپے بھی ریکور کرلیے- مزید پڑھیں

گریڈ 17 کے 4 افسران نوکری سے بر طرف

ذرائع حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے گریڈ 17 کے 4 افسران کو نوکری سے بر طرف کر دیا۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے گریڈ 17 کے 4 افسران کو کرپشن ثابت ہونے پر نوکری سے برطرف کیا گیا- چاروں افسران بیگمات کے نام پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے لیتے رہے، افسران سے چار لاکھ 40 ہزار 196 روپے بھی ریکور کرلیے گئے۔
عجب کرپشن غضب کہانی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply