عثمان خان شنواری آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے دوران انجرڈ

Spread the love

پاکستانی پیسرعثمان خان شنواری آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے دوران انجرڈ ہوگئے۔ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے میچ میں دوران فیلڈنگ گیند زوردار انداز سے ان کے پاؤں پر لگی جو خاصا سوج گیا، انھیں طبی امداد کیلئے میدان سے باہر بھی جانا پڑا، البتہ پھر واپس آکرکوٹے کے چار اوورز مکمل کیے اور بعد میں بیٹنگ بھی کی، عثمان شنواری ایونٹ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Leave a Reply