عالیہ بھٹ نے اپنے مداح کو عالیہ کپور پکا رنے پر کرارا جواب دیدیا

Spread the love

بالی وڈ اداکار عالیہ بھٹ نے اپنے مداح کو عالیہ کپور پکا رنے پر کرارا جواب دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق عالیہ بھٹ سے ایک مداح ہمانشو ککانی نے سوشل میڈیا پر سوال پو چھتے ہو ئے کہا کہ کیا ہم آپ کو عالیہ کپور پکار سکتے ہیں،جس کے جواب میں اداکارہ نے مداح لڑکے کو کرارا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ کیا میں آپ کو ہیمانشو بھٹ پکار سکتی ہوں۔

Leave a Reply