عاطف اسلم نے اپنا نیا گانا’’بارہ بجے‘‘ریلیز کردیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

عاطف اسلم نے اپنا نیا گانا’’بارہ بجے‘‘ریلیز کردیا ہے جسے شائقین کی جانب سے بہت پذیرائی مل رہی ہے۔اس گانے کا ٹیزر چندروز پہلے ریلیز کیا گیا تھا جس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ اعلان بھی کیا تھاکہ یہ گانا بارہ دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔اس بارے میں عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ میں کافی عرصے سے سوچ رہا تھا کہ کوئی ایسا کروں،جب میں یہ گانا ریکارڈ کررہا تھا تومجھے اپنے’عادت‘والے دن یاد آگئے۔یہ امرقابل ذکر ہے کہ عاطف اسلم نے کافی عرصے بعد اپنا کوئی سنگل گانا ریلیز کیا ہے۔گانے کی وڈیو میں جدید وڑول ایفیکٹس استعمال کئے گئے ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply