Millions of Muslims are Performing Hajj at Bait Ullah Macca 0

عازمین حج اور پرائیویٹ سکیم ٹورز آپریٹر کیلئے آج بڑی خوشخبری متوقع

Spread the love

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے حج فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا ،حج پالیسی 2019ء سمیت پرائیویٹ حج سکیم کے ٹورز اپریٹرکو حج کوٹہ الاٹ کرنے کا لائحہ عمل طے کیے جانے کا امکان ہے ،

سرکاری حج سکیم کے حجاج کرام کے لیے کھانے کی سبسڈی کی منظوری بھی متوقع پے، معلوم ہوا ہے حجاج ویلفیئر فنڈ سے کھانے کی سبسڈی دینے کی منظوری کابینہ سے لینے کی سمری اس لیے روک لی گئی کہ وزارت کے پاس فنڈ استعمال کرنے کا استحقاق سیکرٹری کے پاس موجود ہے اس لیے اہم امور حج فارمولیشن کمیٹی سے منظوری کے لیے جانے کا امکان ہے ۔

Leave a Reply