طالبان کی فوجی پریڈ

طالبان کی امریکی فورسز سے چھینی گئی بکتربند گاڑیوں کیساتھ فوجی پریڈ

Spread the love

طالبان کی فوجی پریڈ

کابل (جے ٹی این آن لائن نیوز) طالبان نے کابل میں امریکی فورسز سے چھینی گئی بکتربند گاڑیوں

کیساتھ فوجی پریڈ کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے کابل میں پریڈ کے دوران قبضے میں

لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرکی بھی نمائش کی،افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اﷲ خوارزمی نے

بتایا کہ پریڈ کا انعقاد ڈھائی سونئے فوجیوں کی تربیت مکمل ہونے پرکیا گیا،پریڈ میں طالبان نے

درجنوں امریکی بکتربندگاڑیوں پرسوارہوکرشہرکی سڑکوں پرگشت کیا۔طالبان فوجیوں کے پاس

امریکی اسلحہ بھی موجود تھا۔کابل میں طالبان کی فوجی پریڈ کے دوران قبضے میں لئے گئے روسی

ہیلی کاپٹرنے پروازکی۔طالبان کے زیراستعمال اسلحے کی بڑی تعداد وہ ہے جوامریکا نے طالبان سے

جنگ کیلئے افغان فورسزکوفراہم کیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے کابل میں پریڈ کے

دوران قبضے میں لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرکی بھی نمائش کی،افغان وزارت دفاع کے ترجمان

عنایت اﷲ خوارزمی نے بتایا کہ پریڈ کا انعقاد ڈھائی سونئے فوجیوں کی تربیت مکمل ہونے پرکیا

گیا،پریڈ میں طالبان نے درجنوں امریکی بکتربندگاڑیوں پرسوارہوکرشہرکی سڑکوں پرگشت کیا.

فوجی پریڈ کے دوران قبضے میں لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرنے پروازکی۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply