طالبان سیاسی حقیقت،دنیا تسلیم،امن کیلئے افغانستان کو مستحکم کرئے،اسد مجید 0

طالبان سیاسی حقیقت،دنیا تسلیم،امن کیلئے افغانستان کو مستحکم کرئے،اسد مجید

Spread the love

نیویارک (بیوروچیف، ارشد چوہدری) طالبان سیاسی حقیقت

Journalist Arshed Chodhary from USA

امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے اقتصادی اصلاحات اور

بین الاقوامی سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

کرتے ہوئے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ انوسٹمنٹ ایسوسی

ایشن کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان منفرد جیو اسٹریٹجک

محل وقوع اور وسیع وسائل کے ساتھ غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاروں کے

لیے بہترین جگہ ہے۔

=ضرور پڑھیں= امریکی سینیٹر جنسی حملہ، ہیلری کی معاون ہما کی زبانی

واشنگٹن، پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید کی سرمایہ کانفرنس سے خطاب اور دیگر مصوفیات کی تصویری جھلکیاں (فوٹو جتن)

پاکستان کی موجودہ حکومت معیشت کے تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے

پُرکشش مراعات فراہم کر رہی ہے۔ ڈاکٹر اسد مجید سفیر پاکستان نے اس موقع پر

جیو اکنامکس کے حوالے سے حکومت پاکستان کے ویژن پر بھی روشنی ڈالی

اور کہا کہ ہم علاقائی تجارت اور رابطوں پر یقین رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر اسد مجید

خان نے افغانستان میں ایک جامع اور سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان کی حمایت

کا بھی اعادہ کیا، اور کہا کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ افغانستان کی بدلی ہوئی

سیاسی حقیقت کو تسلیم کیا جائے، اور انسانی المیے سے بچا جائے۔ اگر افغانستان

میں امن نہیں ہوتا تو اس کے اثرات خطے اور اس سے باہر بھی ہو سکتے ہیں۔

=-= دنیا بھر سے مزید اہم خبریں ( =–= پڑھیں =–= )
واشنگٹن، پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید کی سرمایہ کانفرنس سے خطاب اور دیگر مصوفیات کی تصویری جھلکیاں (فوٹو جتن)
واشنگٹن، پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید کی سرمایہ کانفرنس سے خطاب اور دیگر مصوفیات کی تصویری جھلکیاں (فوٹو جتن)

انہوں نے کہا پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت داری کو اہمیت دیتا

ہے۔ پاکستان امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے، جو بنیادی

طور پر اقتصادیات اور تجارت پر مبنی ہوں۔ انہوں نے پاکستان کی معیشت اور

خاص طور پر زرعی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں کی نشاندہی کی، جہاں دونوں

ممالک مل کر کام کر سکتے ہیں اور بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں کی

بھی نشاندہی کی، اور سرکایہ کاری کانفرنس کے شرکاء کو پاکستان میں سرمایہ

کاری کی پیش کش بھی کی۔

طالبان سیاسی حقیقت ، طالبان سیاسی حقیقت ، طالبان سیاسی حقیقت

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply