طائف میں واقع پہاڑ پرآگ لگ گئی، امدادی سرگرمیاں جاری

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

طائف میں واقع پہاڑ

طائف (جے ٹی این آن لائن نیوز )سعودی عرب کی طائف گورنری میں واقع ثقیف

مرکز میں ایک پہاڑ پر آگ لگ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

سعودی عرب کی نظامتِ عامہ برائے شہری دفاع نے آتش زدگی کے اس واقعے

کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ اس میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق نظامتِ عامہ نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ثقیف مرکز میں

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

واقع جبلِ عمد میں اچانک آگ لگ گئی تھی،اس پر قابو پانے کے لیے شہری دفاع

کی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک

ویڈیو میں پہاڑ کے مختلف حصوں سے آگ کے شعلے اور دھواں بلند ہوتے دیکھا

جاسکتا ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹروں بھی استعمال کیے جارہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک

ویڈیو میں پہاڑ کے مختلف حصوں سے آگ کے شعلے اور دھواں بلند ہوتے دیکھا

جاسکتا ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹروں بھی استعمال کیے جارہے ہیں۔

طائف میں واقع پہاڑ

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply