ضلعی انتظا میہ کا چوک گھنٹہ گھر سے ملحقہ آٹھوں بازار مکمل طور پر سیل

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فیصل آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز ) چوک گھنٹہ گھر

مزدوروں محنت کشوں کے شہر میں کیا ہو نے والا ہے ضلعی انتظا میہ کا ٹیکسٹا

ئل سٹی میں کوویڈ19ایس او پیز پر عملدرآمد چوک گھنٹہ گھر سے ملحقہ آٹھوں

بازار مکمل طور پر سیل تا جروں کا عید سے قبل مکمل لا ک ڈا?ن کو تا جروں

مزدوروں کا معا شی قتل قرار دیتے ہو ئے مسترد کر دیا تا جروں کا زبردستی دکا

نیں کھولنے پر پو لیس کا لاٹھی چارج ضلعی انتظا میہ تا جر تنظیمیں آمنے سا منے

منتخب سیا سی نمائندے تا جر تنظیموں اور ضلعی انتظا میہ کے درمیاں

کوویڈ19ایس او پیز پر مذاکرات کروانے کے لیے سر گرم تفصیل کے مطا بق

ضلعی انتظا میہ نے پنجاب حکو مت کی ہدائت پر کوویڈ19ایس او پیز پر عملدرآمد

کرواتے ہو ئے ٹیکسٹا ئل سٹی چوک گھنٹہ گھر کے آٹھوں بازارون سمیت شہر کی

دیگر مار کیٹیں مکمل طور پر سیل کر کے مختلف علاقوں میں پو لیس کی بھاری

نفری تعینات کر دی ٹیکسٹا ئل سٹی کی متعدد تا جر تنظیموں نے عید سے قبل

کوویڈ19ایس او پیز کے تحت لاک ڈا?ن اور مار کیٹوں کو مکمل سیل کر نے کے

شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ

اچانک فیصلے کو تا جروں مزدورون کا معا شی قتل قرار دیکر مسترد کر دیا اور

ضلعی انتظا میہ کو واضع الفاظ میں کہا کہ اگر فوری طور پر حکومت نے یہ ظالما

نہ فیصلہ واپس نہ لیا تو احتجاج کر ین گے اور زبردستی دکا نیں مار کیٹیںکھو لیں

گے عید کے موقعہ پر کسی بھی تا جر مزدور کا استحصال نہیں ہو نے دیں گے

چوک گھنٹہ گھر سے ملحقہ متعدد تا جرں نے زبردستی دکا نیں کھو لنے کی کو

شش کی جس پر پو لیس نے لاٹھی چارج کر کے مشتعل تا جروں کو بھگا یا متعدد

علاقون مین پو لیس اور تا جرون کے درمیاں آنکھ مطو لی کا سلسلہ جا ری رہا

ضلعی انتظا میہ کی طرف سے مذادکرات کے لیے کو ئی نہیں آیا ذرائع کے مطا

بق ضلعی انتظا میہ کا دو ٹوک موقف ہے کہ کوویڈ 19کی روک تھام اور عوام کی

صحت کو مقدم سمجھتے ہو ئے لاک ڈا ئون کا فیصلہ کیا اس پر کو ئی سمجھوتا

نہیں ہو گا ذرائع کے مطا بق تا جر تنظیموں اور ضلعی انتظا میہ کے درمیاں

مذاکرات کے لیے سیا سی نمائندے میدان میں آچکے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

مذاکرات ہو نے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔

چوک گھنٹہ گھر

Leave a Reply