ضلعی انتظامیہ نے (ن) لیگ ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ کے باہر بنائے گئے شیڈختم کردئیے

Spread the love

لاہور(سٹاف رپورٹر )ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سیکرٹریٹ

180ایچ ماڈل ٹائون کے باہر بنائے گئے شیڈختم کرا دئیے ۔بتایاگیا ہے کہ ڈپٹی

کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائو ن نے (ن) لیگ کے مرکزی

سیکرٹریٹ 180ایچ ماڈل ٹائون کے باہر سکیورٹی اہلکاروں اور میڈیا نمائندوں کے

بیٹھنے کے لئے بنائے گئے شیڈختم کرائے۔

ضلعی انتظامیہ

Leave a Reply