صومالیہ ہوٹل پر حملہ

صومالیہ میں ہوٹل پر حملہ، 4 جنگجو ئوںسمیت 9 افراد ہلاک

Spread the love

صومالیہ ہوٹل پر حملہ

موغا دیشو(جے ٹی این آن لائن نیوز) صومالیہ کے دارالحکومت میں ایک ہوٹل پر

حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا تاہم سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں

چاروں حملہ آور مارے گئے جبکہ 3 شہری اور دو سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک

ہوئے۔عالمی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں افریک

نامی ہوٹل میں مسلح افراد نے حملہ کرکے عملے کو یرغمال بنا لیا جس پر

سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے چار حملہ آور کو موت کے گھاٹ

اتار دیا جب کہ ایک نے خود کو دھماکے سے اْڑالیا۔سیکیورٹی فورسز اور حملہ

آوروں کے درمیان ایک دن تک جھڑپ جاری رہی اس دوران 3 شہری اور 2

سیکیورٹی ہلاک ہوگئے جبکہ 3 جنگجوئوں مارے گئے اور ایک نے خود کو

دھماکے سے اْڑالیا۔شدت پسند جماعت الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ہے۔ صومالیہ میں یہ تنظیم 2018 سے حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے اس قسم کی

کئی کارروائیوں میں ملوث رہی ہے۔صومالیہ میں یہ تنظیم 2018 سے حکومت کا

تختہ الٹنے کے لیے اس قسم کی کئی کارروائیوں میں ملوث رہی ہے۔

صومالیہ ہوٹل پر حملہ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply