Amrika President Donald Trump Talking with Media

صدر ٹرمپ کی دوبارہ صدارتی نامزدگی محدود اجلاس میں ہوگی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ٹرمپ نامزدگی

واشنگٹن (جے ٹی این آن لائن نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوبارہ صدارتی نامزدگی

ری پبلکن پارٹی کے ایک محدود اجلاس میں ہوگی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کرونا

وائرس کی وجہ سے گزشتہ ماہ فلوریڈا میں ہونے والے پارٹی کنونشن کو منسوخ

کردیا گیا تھا۔ اب 24اگست کو نارتھ کیرولینا میں صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے

لئے نارتھ کیرولینا کے شہر شارلٹ میں پارٹی کے صرف 336نمائندے اجلاس

کریں گے اور صدر ٹرمپ کو باقاعدہ صدارتی امیدوار نامزد کریں گے۔ ری پبلکن

پارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سابقہ روایات کے برعکس اس اجلاس میںمیڈیا کے

ارکان کو شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ ترجمان کے مطابق 21سے 24اگست تک

میڈیا کو اس اجلاس کی کارروائی دیکھنے سے روک دیا گیا ہے۔

۔ اب 24اگست کو نارتھ کیرولینا میں صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لئے نارتھ

کیرولینا کے شہر شارلٹ میں پارٹی کے صرف 336نمائندے اجلاس کریں گے اور

صدر ٹرمپ کو باقاعدہ صدارتی امیدوار نامزد کریں گے۔ ری پبلکن پارٹی کے

ذرائع نے بتایا ہے کہ سابقہ روایات کے برعکس اس اجلاس میںمیڈیا کے ارکان کو

شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ ترجمان کے مطابق 21سے 24اگست تک میڈیا کو

اس اجلاس کی کارروائی دیکھنے سے روک دیا گیا ہے۔

عید کے دن عجیب قسم کا حادثہ ” ہمارا کوئی نہیں ہوتا ” —– ( قسط نمبر 2 )

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply