صدر ٹرمپ کاآرمی چیف جان کیلی کو اپنا فوجی مشیر مقرر کرنے کا فیصلہ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

امریکی صدر ڈونلڈ رمپ نے ایک مرتبہ پھر دفاعی شعبے میں ردود بدل کرنے کا فیصلہ کر لیا ، گزشتہ روز فلاڈلفیا میں آرمی اورنیوی کے فٹ بال میچ دیکھنے کےلئے روانگی سے قبل انہوں نے وائٹ ہاﺅس میں میڈیا کو بتایا وہ موجودہ آرمی چیف جنرل جان کیلی کو ان کے عہدے سے ہٹا کر وائٹ ہاﺅس میں اپنا فوجی مشیر مقرر کرنا چاہتے ہیں جو موجودہ مشیر جنرل ڈلفورڈ کی جگہ لے لیں گے جنہیں فارغ کردیا جائے گا، صدر ٹرمپ نے بتایا جنرل کیلی کی تبدیلی کا باقاعدہ اعلان چند روز تک ہوجائے گا، دریں اثناءوائٹ ہاﺅس ذرائع کا کہنا ہے فوج کے نئے سربراہ کےلئے صدر ٹرمپ کی اولین ترجیح نائب صدر پنس کے موجودہ چیف آف سٹاف جنرل نک ایرس ہو سکتے ہیں تاہم پینٹا گون کے حلقوں کے مطابق فضائیہ کے جنرل ڈیوڈ گولڈ فائن بھی اس عہدے کے مضبوط امیدوار ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply