0

صدرٹرمپ افغان امن عمل میں بھارت کے کردار پر مایوس

Spread the love

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات کا جائزہ پیش کرنے کے موقع پر پاکستانی قیادت سے مثبت بات چیت کی خواہش کا اظہار کیااور ا مید ظاہر کی کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے جلد ملاقات ہو گی ،صدر ٹرمپ نے کابینہ کو بتایا وہ پاکستان کےساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں،صدر ٹر مپ نے کابینہ کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تبصرہ کر تے ہوئے سوال اٹھایا طالبان کےخلاف جنگ میں پاکستان ، بھارت اور رو س کیوں وہاں موجود نہیں ۔ انہوں نے امن کے عمل میں بھارت کے کردار پر بھی مایوسی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply