Pakistan & IMF

صارفین کوسبسڈی 300 کے بجا ئے 200 یونٹ تک دی جائے، آئی ایم ایف

Spread the love

صارفین سبسڈی 300 یونٹ

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کی جانب سے بجلی 3روپے

34پیسے مہنگی کرنے کا مطالبہ کردیا گیا۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ لائف لائن صارفین

کوسبسڈی 300کے بجا ئے 200 یونٹ تک دی جائے۔ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف پالیسی کے

تحت بجلی کی سبسڈی کو 300 یونٹ سے کم کر نے کی تیار ی شروع کردی گئی ہے، بجلی کے 201

سے 300 یونٹ خرچ کرنیوالوں کیلئے بجلی مہنگی ہوسکتی ہے۔دستاویز کے مطابق بجلی کے 201

سے 300 یونٹ کاریٹ 8 روپے 11 پیسے ہے جبکہ 301 سے 700 یونٹ کاریٹ 19 روپے 25 پیسے

ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ گھریلوصارفین کیلئے سبسڈی پربھی 86 ارب روپے کٹوتی کی تیاری کی

جارہی ہے جبکہ سبسڈی 140 ارب سے کم کرکے 56 ارب تک لانے کاامکان ہے۔ بجلی کے 201

سے 300 یونٹ خرچ کرنیوالوں کیلئے بجلی مہنگی ہوسکتی ہے۔دستاویز کے مطابق بجلی کے 201

سے 300 یونٹ کاریٹ 8 روپے 11 پیسے ہے جبکہ 301 سے 700 یونٹ کاریٹ 19 روپے 25 پیسے

ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ گھریلوصارفین کیلئے سبسڈی پربھی 86 ارب روپے کٹوتی کی تیاری کی

جارہی ہے جبکہ سبسڈی 140 ارب سے کم کرکے 56 ارب تک لانے کاامکان ہے۔

صارفین سبسڈی 300 یونٹ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply