مریم نواز مشروب کی سوشل میڈیا پر دھوم، مداحوں،مخالفین میں دلچسپ بحث

خوشاب میں بھی اب شیر ہی دھاڑے گا، مریم نواز

Spread the love

شیر ہی دھاڑے گا

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے خوشاب

کے عوا م سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ووٹ سے ملک کی ترقی کو لگے وائرس سے محفوظ کر یں ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں

انہوں نے خوشاب میں ضمنی انتخاب کے موقع پر حلقے کے ووٹرز سے مخاطب ہوکر کہا بہنو،

بھائیو اور بزرگو کورونا ایس او پیز کے تحت گھر سے نکلیں اور اپنے ووٹ سے ملک کی ترقی کو

لگے وائرس سے محفوظ کریں۔ ووٹ کی لائن میں کھڑے ہوکر ایک کلو آٹا اور چینی کیلئے لائن میں

کھڑا کرنیوالوں کیخلاف اپنا فیصلہ سنائیں، اب خوشاب میں شیر ہی دھاڑے گا۔ضمنی انتخاب کے موقع

پر حلقے کے ووٹرز سے مخاطب ہوکر کہا بہنو، بھائیو اور بزرگو کورونا ایس او پیز کے تحت گھر

سے نکلیں اور اپنے ووٹ سے ملک کی ترقی کو لگے وائرس سے محفوظ کریں۔ ووٹ کی لائن میں

کھڑے ہوکر ایک کلو آٹا اور چینی کیلئے لائن میں کھڑا کرنیوالوں کیخلاف اپنا فیصلہ سنائیں، اب

خوشاب میں شیر ہی دھاڑے گا۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply