312

شہید میجر محمد اکرم (نشان حیدر) کا 81 یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

Spread the love

ڈسکہ(جے ٹی این آن لائن) نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے شہید میجر

محمد اکرم کا 81یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے اس موقعہ پر قرآن خوانی کی

جائے گی. شہید میجر محمد اکرم 1938میں چاراپریل کوڈنگہ میں پیدا ہوئے

13اکتوبر1963کو بحثییت سکینڈ لیفٹنینٹ پاکستان آرمی کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ

سے وابستہ ہوئے،1965میں انہیں کیپٹن اور 1970 میں میجر کے عہدے پر ترقی

ملی، میجر محمد اکرم نے 5 دسمبر1971 کوہلی ضلع دیناج پور مشرقی پاکستان

کے محاذ پر دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا-

Leave a Reply