بزرگ بھارتی خواتین کو کرونا کی جگہ سگ گزیدگی ویکسین لگانے کا انکشاف

شناختی کارڈ نہ ہونے پر 30 لاکھ شہری ویکسین سے محروم رہ سکتے ہیں

Spread the love

شہری ویکسین سے محروم

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) شناخت ثابت کرنے کی شرط کی وجہ سے ملک میں 30 لاکھ

افراد کورونا وائرس سے بچنے والی ویکسین سے محروم ہوسکتے ہیں جن میں بنیادی طور پر غیر

رجسٹرڈ مہاجرین شامل ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری یا تارکین وطن جنہوں نے یا تو

کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) یا سرکاری مہاجرین کی حیثیت حاصل کی ہے وہ

ویکسین حاصل کرسکتے ہیں۔پاکستان نے اب تک تقریباً 30 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی ہے ۔پاکستان

میں رہائش پذیر 15 لاکھ سے زائد غیر رجسٹرڈ مہاجرین، خاص طور پر افغان مہاجرین شناختی

دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے ویکسین سے محروم رہیں گے۔اس کے علاوہ نیشنل ڈیٹا بیس

رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے حالیہ برسوں میں ہزاروں شناختی کارڈ کو مختلف وجوہات

کی بنا پر منسوخ کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری یا تارکین وطن جنہوں نے یا تو

کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) یا سرکاری مہاجرین کی حیثیت حاصل کی ہے وہ

ویکسین حاصل کرسکتے ہیں۔پاکستان نے اب تک تقریباً 30 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی ہے.

شہری ویکسین سے محروم

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply