شہباز شریف کا خواجہ سلمان رفیق کو ٹیلیفون،خیریت دریافت کی حوصلہ بڑھایا

Spread the love

لاہور( جے ٹی این آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمد شہباز شریف نے خواجہ سلمان رفیق کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی

۔پروڈکشن آڈر جاری ہونے پرخواجہ سلمان رفیق نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔ اس دوران پارٹی صدر نے انہیں ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی ۔ اس موقع پرشہباز شریف نے خواجہ سلمان رفیق کا حوصلہ بھی بڑھایا ۔

خواجہ سلمان رفیق نے پارٹی صدر کا شکریہ ادا کیا ، دونوں رہنمائوں میں پارٹی امور ، نیب مقدمات ، ملکی و صوبائی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا.

Leave a Reply